پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے اب مسافروں کو منرل واٹر کی بوتل فراہم نہیں کرے گی

لاہور(پاک نیوز) قومی ائیر لائن پی آئی اے کی مینیجر فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق  اندرون ملک پروازوں پرمسافروں کواب منرل واٹر کی ہاف لیٹربوتلیں فراہم نہیں کی جائیں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ پانی طلب کرنے پر عملہ مسافروں کوگلاس میں پانی فراہم کرے گا، پروازکا عملہ نئی ہدایت پر عملدرآمد رپورٹ لاگ بک کے ذریعےفراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں  عدالت میں پیش ہوئے بغیرمشرف کوملک سے فرارکاموقع دیاجارہا ہے،بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker