پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہورپہنچ گئے، عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر لاہورپہنچ گئے ہیں۔ عمران خان گورنر ہاؤس بھی آئیں گے، گورنر پبجاب وزیراعظم کو پنجاب آب پاک اتھارٹی پر بریفنگ بھی دینگے، عمران خان  چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور صوبائی وزرا سے بھی  ملیں گے  جبکہ گورنر ہاؤس میں مختلف وفود سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم سگیاں کے علاقے میں میواکی جنگل میں افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اسے کہتے ہیں تبدیلی!

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker