پاکستانتازہ ترین

جسٹس فائز عیسی سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

لاہور(پاک نیوز)جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن تبدیل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:اپنے علاقہ سے چوری،ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں کوختم کرکے دم لوںگا۔ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker