تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو۔ہوٹل مالک نے تیرہ سالہ ملازم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ہوٹل مالک نے تیرہ سالہ ملازم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ ملک کالونی کے رہائشی ممتازحسین نے غربت کی وجہ سے اپنے تیرہ سالہ بیٹے علی حسن کو ایک ہوٹل مالک لیاقت کے پاس ملازم رکھوایا۔گزشتہ روز ہوٹل مالک لیاقت علی موقع پاکر احمد حسن کو اپنے رہائشی کوارٹر میں لے گیا اور ڈرا دھمکا کر زیادتی کرنے لگا۔شور کی آواز سن کر جب دوسرے لوگ موقع پر آئے تو موقع سے فرار ہو گیا۔بچے نے اپنے والدین کو بتایا کہ مزکورہ ہوٹل مالک اسے کئی دفعہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے اور دھمکیاں دیکر کسی کو نہ بتانے کا کہتا رہا ہے۔۔باپ کی رپورٹ پر تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  اسٹیل ملز کے لاشے کو سب نے کاندھا دیااَب دفن حکومت کرے گی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker