تازہ ترینفن فنکار

جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

کراچی(نمائندہ شوبز)لیجنڈ اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس ہوگئے مگر  دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔آج لیجنڈری اداکار کے چاہنے والے ان کی  16ویں برسی منارہے ہیں۔جمشید انصاری پرستاروں کے دلوں میں اپنے نبھائے گئے تمام یادگار کرداروں کے باعث آج بھی زندہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  دھوکہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker