بین الاقوامیتازہ ترین

مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر گئی

مکہ (ڈیسک نیوز)سعودی عرب  مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گر گئی،حیران کُن مناظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرتی تصاویر میں آسمانی بجلی کو کلاک ٹاور پر گرتا دیکھا جاسکتا ہے، آسمانی بجلی کلاک ٹاور کی چوٹی کو چھو کر گزرتی نظر آرہی ہے

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:حکومت صحافیوں کو درپیش مسائل اورمشکلات کے خاتمہ کے لئےخصوصی اقدامات کرے،ریجنل یونین آف جرنلسٹ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker