بین الاقوامیتازہ ترین

امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق

کابل(ڈیکس نیوز)  کابل پر امریکی ڈرون میں نشانہ بننے والے بچے ،امریکہ نے داعش کے خودکش بمباروں کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا تھا، مگر حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد مارے گئے۔کابل پر امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے 6 بچوں سمیت خاندان کے 9 افراد کی لاشیں جل گئیں۔ ہسپتال کے سرد خانے میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹونٹی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker