بین الاقوامیتازہ ترین

افغانستان میں طالبان کی حکومت کا اعلان آج متوقع

کابل(ڈیسک نیوز) افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے قیام کااعلان (آج) بعد نماز جمعہ متوقع ہے، نئے نظام میں ہیبت اللہ سربراہ ہوں گے جن کے ماتحت صدر یا وزیراعظم ہوگا جو ملک چلائے گا۔ فرانسیسی میڈیا نے دو طالبان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان نے نئی حکومت کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی اور ممکن ہے کہ بعد نماز جمعہ ایک تقریب میں حکومت کا اعلان کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  محکمہ موسمیات نےاگلےہفتےمیں بارش کی پیش گوئی کردی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker