پاکستانتازہ ترین

کروونا کے وار: 6ستمبرسے 11 ستمبر تک پنجاب کے سکولز بند

لاہور(پاک نیوز) کروونا کے بڑھتے ہوئے کیسیز کی وجہ سے پنجاب میں تعلیمی ادارے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند کرنے حکم۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے ٹیویٹ میں کہا ہے کہ 6 ستمبرسے 11 ستمبر تک تمام پبلک اور پرائیویٹ سکول بند رکھے جائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button