تازہ ترینعلاقائی

جھنگ:سرگودھا روڈ کی گلی میں ٹھیکیدار نے سیوریج ڈالنے سے فرار

jhangجھنگ (بیوروچیف محمد شفقت اللہ خان سیال)جھنگ سرگودھا روڈ الریاض کے ساتھ گلی میں ٹھیکیدار نے جو سیوریج ڈال ہے ابھی اس کا کام مکمل نہیں ہو اور اس کے میں ہولوں کا گندا پانی میں ہولوں کے نیچے سے ہوتا ہوا لوگوں کے گھروں کے ساتھ آکھٹرا ہوا۔گندگی سے لوگوں کا جینا موحال ہوگیا جبکہ ٹھیکیدار کام اپنی طرف سے راہ ہے فرار اختیار کر گیا عوامی وسماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور ان کے لایسنس منسوخ کیے جائے اور جو کا انہوں نت چھوڑا ہے اس کو مکمل کرویا جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker