تازہ ترینکھیل

کل پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاکرا ہو گا

راولپنڈی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا جبکہ مہمان ٹیم بھی ٹریننگ میں مصروف ہے۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہناہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ٹف ٹائم دے سکے۔ ابھی سے تیاری شروع کریں گے تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسری ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  گرمیوں کی چھٹیاں 14 مئی سے ہوں گی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker