پاکستانتازہ ترین

حکومت کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کے قوانین موجود ہیں۔ مجوزہ بل میں ایک ترمیم کے ذریعے انتخابی فہرستیں بنانے کا اختیار الیکشن کمیشن سے لے کر نادرا کے سپرد کرنے کی بھی تجویز ہے۔اس حوالے سے صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نامور اداکاررشی کپورآج اپنی 62 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker