پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے جب کہ 2512 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57,077 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2512 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.08 سے کم ہوکر 4.4فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹوبہ ٹیک سنگھ:دیرینہ دشمنی پر3 بچوں سمیت5 افراد کوقتل

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker