تازہ ترینعلاقائی

جمبر: کسی کا مکان بیچ کرسادہ لوح دیہاتی سے لاکھوں روپے ہڑپ کرلیے

بھائی پھیرو (نامہ نگار)بھائی پھیرو۔جعلی اشٹام پیپر تیار کرکے کسی کا مکان بیچ کر سادہ لوح دیہاتی سے لاکھوں روپے ہڑپ کر لیے۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں جمبر کلاں میں رانا عامر کے ساتھ رحمت علی نے ایک مکان کا سودا کرکے کسی کے مکان کو اپنا ظاہر کرکے جعلی اشٹام تیار کرکے اٹھارہ لاکھ روپے لے لیے۔بعد میں پتہ چلا کہ مزکورہ رحمت علی اس مکان کا مالک نہ ہے بلکہ اس نے جعلی اشٹام تیار کرکے لاکھوں روپے لوٹ لیے ہیں،تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button