پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کر گئے اور 2580 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55027 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2580 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 71 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.68 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  ویلنٹائن ڈے اور مسلمان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker