پاکستانتازہ ترین

پنجاب بھر میں انسداد پولیو پروگرام کا آغاز آج ہوگا

لاہور(پاک نیوز) پنجاب بھر میں انسداد پولیومہم  کا آغاز آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کے پانچ روزہ مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔ذرائع نے بتایا  ہے کہ پنجاب میں انسداد پولیو مہم کے دوران 1 کروڑ 68  لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا  ہے کہ پنجاب میں انسداد پولیو مہم میں 156000 پولیو ورکر شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker