پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف آواز اٹھائیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔منیر اکرم نے بتایا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کریں گے، شاہ محمود قریشی ہفتےکو کشمیر پر او آئی سی ورکنگ گروپ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:مسلم لیگ(ن) کے ضلعی رہنماء کی پھرتیاں، بوگس چیک کے ذریعے شوروم مالک کو ہزاروں روپے کا فراڈ کرنے کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker