پاکستانتازہ ترین

محکمہ موسمیات کی آئندہ چار روز تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(پاک نیوز)شہر کا مطلع جزوی طور پر آبرآلود، محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی۔  تفصیلات کے مطابق  صبح کےاوقات میں شہر کا درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آنےوالے چار روز میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کاامکان ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد گرمی کا زور مزید ٹوٹ جائے گا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے جبکہ آج شہر کا  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سینٹی  گریڈ  تک جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button