پاکستانتازہ ترین

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے، اردوان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

اسلام آباد(پاک نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پھر مسلئہ کشمیر اُٹھا دیا۔اپنے خطاب میں طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کےلیے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے۔افغانستان کے حوالے سے اپنے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ موجودہ حالات میں افغانستان کو عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہے، فلسطینیوں کے حقوق کےلیے بھی ترکی اپنی مہم جاری رکھے گا۔اس سے قبل جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں  ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امریکا عراق اور افغانستان سے نکلا نہیں، نکالا گیا ہے، کیپٹل ہل سے کابل تک ایک پیغام ہے کہ امریکاکی ساکھ نہیں رہی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ میں جلد ھاؤس جاب اور ٹریننگ کا آغاز ہو گا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker