پاکستانتازہ ترین

پنڈورا پیپرز میں شامل وزرا اور مشیروں کو عہدوں سے برطرف کیا جائے:سراج الحق

لاہور(پاک نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے والے حکومتی وزرا اور مشیروں سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر وزرا اور مشیر استعفیٰ دیں بصورت دیگر انہیں عہدوں سے برطرف کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات میں سرکاری اثرو رسوخ سے بچنے اور شفافیت کے لئے یہ ضروری ہے کہ جن سرکاری ملازمین کے نام شامل ہیں انہیں عہدوں سے ہٹایا جائے اور اس میں کوئی لاپرواہی نہ برتی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  شوگر ملوں اور واپڈا اور قبضہ گروپوں کے ستائے ہزاروں کسان پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker