تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

پاکستان میں فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے بعد بحال ہونا شروع

لاہور(پاک نیوز)پاکستان میں فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم ماہرین کی جانب سےمختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک ویب نظام میں تبدیلی کی وجہ سے مسئلہ پید اہواہے ۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں مذکورہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی سروسز پیر کو پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً رات ساڑھے آٹھ بجے متاثر ہوئیں اور محض ٹوئٹر سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹ تھی جو بحال رہی لہٰذا صارفین ٹوئٹر پر ہی اپنی مایوسی کا اظہار کرتے رہے

یہ بھی پڑھیں  بحران،مہنگائی ،مسلسل ناانصافی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker