تازہ ترینکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا جہاں میگا ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر: واپڈاکےخلاف خبریں لگانےوالےصحافیوں کیخلاف FIRدرج

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker