تازہ ترینفن فنکار

کراچی: عمر شریف کی میت سرد خانے منتقل

کراچی (نمائندہ سپورٹس) لیجنڈ اداکار عمر شریف کی میت ترکی سے کراچی پہنچادی گئی۔ترک ائیر لائن کی پرواز TK-708نے رات 12 بج کر 53 منٹ پر استنبول سے ٹیک آف کیا جو صبح 5 بجکر 33 منٹ پر کراچی ائیرپورٹ پہنچی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی بیوہ زرین غزل بھی میت کے ہمراہ کراچی پہنچی ہیں۔کراچی پہنچنے کے بعد عمر شریف کی میت ائیر پورٹ کارگو ٹرمینل سے ان کے بیٹوں کے حوالے کردی گئی جس کےبعد میت کو کراچی کے ایدھی سرد خانے منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  واہ کینٹ: لالہ زار کالونی فیزٹومیں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر کے چھ افراد جھلس گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker