پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی قیادت بھی شرکت کرے گی۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور ملکی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button