تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے چھاپہ مار کر ناجائز اسلحہ اورشراب بر آمد کر لی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے چھاپہ مار کر ناجائز اسلحہ اورشراب بر آمد کر لی، اشتہاری ملزم فرار کرانے والا بھی گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھائی پھیرو کے ایس ایچ او مطلوب چوہدری نے پولیس پارٹی کے ہمراہ چھاپہ مار کر محلہ مدینہ کالونی کے سجاد ولد بشیر ڈوگر کے گھر چھاپہ مار کر ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں بر آمد کرکے ملزم گرفتارکر لیا۔ملزم سجاد نے پولیس کو دیکھ کر اپنے اشتہاری بھائی اعجاز ڈوگر کو فرار کرا دیا،سٹی پولیس نے ملزم سجاد کو گرفتار کرکے دو مقدمات درج کر لیے۔سٹی پولیس نے پل پرناواں پر شراب لیجاتے عظیم بھٹی کے قبضہ سے پچیس لٹر شراب بر آمد کرکے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔عوامی سماجی حقوں نے ایس ایچ او مطلوب احمد کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولپور:ڈی پی اوآفس بہاولپورمیں کھلی کچہری کاانعقاد

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker