بین الاقوامیتازہ ترین

کورونا ویکیسن کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرے کی اجازت ہوگی

جدہ(ڈیسک نیوز)سعودی عرب نے عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکیسن کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسینیشن والے ہی مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز ادا کرسکیں گے۔ فیصلے کا اطلاق اتوار کی صبح 9 بجے سے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  سود لینا اللہ اور رسول ؐکے ساتھ جنگ ہے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker