تازہ ترینکھیل

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز)شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود کے متبادل کے طور پر شعیب ملک کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے،  صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے۔پی سی بی کے میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button