پاکستانتازہ ترین

سابق صدر و وزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

مظفر آباد(پاک نیوز) سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان انتقال کرگئے۔سردار سکندر حیات کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔خیال رہے کہ سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور 2 بار وزیراعظم رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:کوئٹہ سانحہ کے خلاف شیعہ علماء کونسل اوروحدت المسلمین کااحتجاجی دھرنا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker