پاکستانتازہ ترین

محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

لاہور(پاک نیوز)محسن پاکستان اور نامور  ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور  خالق حقیقی سے جا ملے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ڈاکٹر  عبدالقدیر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ محسن پاکستان کی طبیعت کچھ عرصے سے ناساز تھی۔

یہ بھی پڑھیں  سی پیک پراجیکٹ کسی پارٹی کا نہیں یہ پاکستان کا پراجیکٹ ہے، سینیٹر محمد طلحہ محمود

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker