پاکستانتازہ ترین

سابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل(ر) فاروق فیروز خان انتقال کر گئے

کراچی(پاک نیوز)پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل ریٹائرڈ فاروق فیروز خان انتقال کر گئے ، ان کی عمر بیاسی سال تھی ، دل کا دورہ پڑنے سے اللہ کو پیارے ہوئے،سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کےسابق سربراہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) فاروق فیروز خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button