پاکستانتازہ ترین

ن لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے۔ذرائع مسلم لیگ ن کا بتانا ہے کہ پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز ملک مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر  شہباز شریف کے بہت قریب تھے اور پارٹی میں ان کی تجاویز کو بھی بہت زیادہ اہمیت دی جاتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:چوری وڈکیتی کی وارداتیں ناکام بنانے کے لیےپولیس نے شام 7بجے ہی شہر بند کروانا شروع کردیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker