پاکستانتازہ ترین

بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت، آصف زرداری نانا اور بلاول ماموں بن گئے

کراچی(پاک نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔بختاور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button