بین الاقوامیتازہ ترین

ذلفی بخاری نے لندن میں ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن(ڈیسک نیوز) سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔اپنے ویڈیو میں ریحام خان نے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری سے ہتک انگیز الزامات پر معافی بھی مانگ لی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button