پاکستانتازہ ترین

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے تاریخی نتائج، 95 طلبہ کو 1100 میں سے 1100 نمبرز ملے

لاہور(پاک نیوز) لاہور میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے تاریخی نتائج، 95 طلبہ و طالبات کو 1100 میں سے 1100 نمبرز دے دیے گئے۔پورے نمبرز حاصل کرنے والوں میں 85 طالب علموں کا تعلق لاہور کے نجی کالج سے ہے۔اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ اختیاری مضامین میں ماضی میں بھی پورے نمبرز آتے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس مرتبہ مارکنگ کورونا پرموشن پالیسی کو مدنظر رکھ کر کی گئی ہے، جس امیدوار نے خالی پرچہ چھوڑا اس کو بھی کورونا پالیسی کے مطابق 33 نمبرز دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button