پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں12ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

لاہور(پاک نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے 19اکتوبر کو صوبہ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں12ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ون ویلنگ، سائلینسر کےبغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الاوّل کے دن  دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پولیس گردی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker