پاکستانتازہ ترین

ممتاز دانشور ڈاکٹراجمل خان نیازی انتقال کر گئے

لاہور(پاک نیوز)ممتاز دانشور،تجزیہ نگار ،کالم نگار ڈاکٹراجمل خان نیازی 74 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈاکٹراجمل خان نیازی اُمّ نصرت فاؤنڈیشن کے چیئرمین بھی تھے۔ڈاکٹراجمل خان نیازی 16 ستمبر 1947 کو میانوالی کے قبیلہ موسی خیل میں پیدا ہوے۔ آپ نے گورڈن کالج راولپنڈی کے شعبہ اردو میں بطور لیکچرار تدریسی خدمات سرانجام دیں جبکہ ایف سی کالج لاہور میں بھی اردو کے پروفیسر رہے۔ آپ کا کالم ’نےبےنیازیاں‘ صحافت کی دنیا میں بڑا مقام رکھتا ہے۔ نمازجنازہ بعدازنمازعصروحدت کالونی کرکٹ گراؤنڈ میں اداکی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  رکن اسمبلی کا اسرائیل کی حمایت میں بیان، حکومت وضاحت کرے، سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker