پاکستانتازہ ترین

این اے 133 لاہور کی سیٹ پر ضمنی الیکشن پانچ دسمبر  کروانے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز ) سابق صدر  مسلم لیگ ن ملک پرویز کی وفات کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 133 لاہور کی سیٹ پر ضمنی الیکشن پانچ دسمبر  کروانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 133 لاہور کی سیٹ پر ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے 21سے 25اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں ، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 26اکتوبر کو جاری کی جائے گی جبکہ سکروٹنی کا عمل 30اکتوبر تک مکمل کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تین اکتوبر تک اپیلیں دائر کی جائیں گی جنہیں 9نومبر تک نمٹا دیا جائے گا۔11نومبر تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے

یہ بھی پڑھیں  پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker