پاکستانتازہ ترین

شوکت ترین کو پختونخوا سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنوایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ بھی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر شپ سے استعفیٰ دینے والے ایوب آفریدی کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیفران بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button