پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت کا گھر گھر کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے اعلان

لاہور(پاک نیوز)پنجاب حکومت نے گھر گھر کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسی نیشن کے لیے گھر گھر مہم 25 اکتوبر سے شروع ہوگی جو 12 نومبر تک جاری رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق مہم پنجاب کے 36 اضلاع میں جاری رہے گی جس کے لیے فوکل پرسن کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ گھر گھر مہم کا مقصد 100 فیصد افراد کی ویکسی نیشن کا ٹارگٹ حاصل کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ:دھماکہ48 افراد جاں بحق157 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker