پاکستانتازہ ترین

بیگم نصرت بھٹو کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی(پاک نیوز)سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو خوش قسمت ترین تھیں کہ ایک وزیراعظم کی  زندگی کی ہمراہی ہونے، ایک وزیر اعظم کی ماں اور صدر پاکستان کی ساس ہونے کا اعزاز پایا  اورزندگی کا المیہ یہ تھا کہ اپنے شوہر اور تین بچوں کی لاشیں اٹھائیں۔23اکتوبر2012 کو دوبئی کے ایک اسپتال میں 82 سال کی عمر میں نصرت بھٹو کا انتقال ہوا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button