تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نوکری دلانے کا جھانسہ دیکر خاتون خانہ کو زنا بالجبر کا نشانہ بنا ڈالا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔نوکری دلانے کا جھانسہ دیکر خاتون خانہ کو زنا بالجبر کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو بیرون اڈہ کہ رہائشی ساجدہ کو ایک اوباش کمیر نے نوکری دلانے کا جھانسہ دیا اور موقع پاکر گھر میں اکیلی ساجدہ کو گن پوائینٹ پر کمرے میں لے گیا اور اس سے زنا بالجبر کر ڈالا۔اسی اثنا جب اسکی بہن اور اسکا خاوند گھر آیا تو فائرنگ کرتے فرار ہو گیا۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button