تازہ ترینکھیل

گرین شرٹس آج کیویز کو دبوچنے کیلئے میدان میں اتریں گے

شارجہ(نمائندہ سپورٹس)بھارتی سورماؤں کو دھول چٹانے کے بعد اب ایک اور حساب چکتا کرنے کی ہے باری ،ٹی20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس آج کیویز کو دبوچنے کیلئے میدان میں اتریں گے،شائقین نے بھی قومی ٹیم سے نیوزی لینڈ کےدورہ پاکستان کی اچانک منسوخی کا بدلہ لینےکی امیدیں لگالیں ۔

یہ بھی پڑھیں  انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز بھی جیتیں گے، شاہد آفریدی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker