پاکستانتازہ ترین

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

لاہور(پاک نیوز)یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول پر لیوی 5 روپے 62 پیسے اور ڈیزل پر 5 روپے 14 پیسے ہے، قیمتوں میں ردوبدل پیٹرولیم، جی ایس ٹی پر انحصار کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ لیوی اور ٹیکسز کی موجودہ شرح پر کیا گیا ہے، حکومت ٹیکسز اور لیوی میں ردودبدل کر کے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:ٹائنوسیرپ بند ہونےسے شہرکےمختلف علاقوں میں میڈیکل سٹورمالکان کی چاندی ہوگئ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker