پاکستانتازہ ترین

پی ڈی ایم کل حکومت کے خلاف میدان سجائے گی

لاہور(پاک نیوز)پی ڈی ایم کل ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کل ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی جہاں پی ڈی ایم مہنگائی،لاقانونیت،معاشی بدحالی،بیڈگورنس اور بے روز گاری کے خلاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے گی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان جلسے میں مریم نواز کے بجائے شہباز شریف شرکت کریں گے جبکہ ڈیرہ غازی خان جلسے کے لیے مسلم لیگ ن کے وفد کی قیادت بھی شہباز شریف کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button