پاکستانتازہ ترین

انجینئرشوکت اللہ گورنرخیبرپختونخوا مقرر

imagesاسلام آباد(بیوروچیف) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق انجینئرشوکت اللہ گورنرخیبرپختونخوا مقررکردیا گیا ہے۔ ترجمان وزریراعظم ہاؤس کے مطابق صدرآصف زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر انجینئر شوکت اللہ  گورنرخیبرپختونخوا مقررکردیا ہے۔ وہ اتوار کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔  فاٹا سے تعلق رکھنے والے انجیئر شوکت اللہ دو ہزار آٹھ میں این اے 43 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ کھیل اور سیفران کے وفاقی وزیر رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ وہ موجودہ گورنر بیرسٹر مسدود کوثر کی جگہ منصب سنبھالیں گے جو نکافی عرصے سے علیل ہیں

یہ بھی پڑھیں  سلطان کالونی :تھانہ سنانواں میں لوٹ ماردھڑلے سے جاری ٹاؤٹوں کے ذریعے مک مکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker