پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کر گئے

لاہور(پاک نیوز) سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف انتقال کر گئے۔خواجہ شریف نے 1971ء میں وکالت شروع کی تھی اور دو مرتبہ لاہور کی ضلعی بار کے صدر منتخب ہوئے ، ہائی کورٹ کے جج بننے سے پہلے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے بھی فائز رہے۔ وہ لگ بھگ 13 برس تک ہائیکورٹ کا جج رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ 9 دسمبر 2010ء کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف اپنے عہدے کی معیاد مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  اعصام الحق جوڑی نے ایسٹورل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker