پاکستانتازہ ترین

منظور وسان کی وزیراعظم عمران خان کےحوالے سے اہم پیشگو ئی

کراچی(پاک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اور عام انتخابات کی پیش گوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نےخواب دیکھا ہے جس میں  وزیراعظم عمران خان کے حالات بہت خراب ہیں اور وہ خود مستعفی ہو کر عام انتخابات کا اعلان کردینگے۔مہنگائی کے حوالے سے منظور وسان کا کہنا تھا کہ ملک میں اتنی مہنگائی کردی جس سے عوام سخت پریشان ہیں، عوام اچانک سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ کبڈی؛ پاکستان اور بھارت فائنل میں پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker