پاکستانتازہ ترین

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

پشاور(پاک نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔اتوار کی صبح سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتےہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی اوراس کی زیر زمین گہرائی120کلومیٹرتھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  کشمیرکی آزادی تک!

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker