پاکستانتازہ ترین

بجلی پھر مہنگی کردی گئی، اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پاک نیوز)بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کردی گئی ہے۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے جبکہ بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ اضافہ نومبر 2021 کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  احساس سے عاری حکمران

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker