پاکستانتازہ ترین

سال کا آخری چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا

لاہور(ڈیسک نیوز)رواں سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے ناسا کے مطابق جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28منٹ تک جاری رہے گا اور شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔19نومبر کو ہونے والا جزوی چاند گرہن اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:داتاصاحب کےعرس کی تقریبات آج شروع ہوں گی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker